22 نومبر 2011 - 20:30

عراقی پارلیمنٹ کے شفاف سازی کمیشن کے سربراہ بہا الاعراجی نے کہا ہے کہ امریکہ نے عراق سے 21 ارب ڈالر چوری کئے ہیں۔

ابنا: عراقی پارلیمنٹ کے شفاف سازی کمیشن کے سربراہ  بہا الاعراجی نے کہا ہے کہ امریکہ نے عراق سے 21 ارب ڈالر چوری کئے ہیں۔ اس نے کہا کہ عراقی حکومت نے عراقی تعمیر کے انسپکٹر سے اس بات کا انکشاف کیا ہے جو ایک امریکی ہے۔ الاعراجی نے کہا کہ اس مسئلہ کو عراقی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا اور عراق کے چوری شدہ مال کو واپس لینے کے جائزہ لیا جائے گا۔ ...........

/169