16 نومبر 2011 - 20:30

تيونس کے عوام نے مظاہرے کرکے شام کے خلاف عرب ليگ کے فيصلے کي مذمت کي ہے-

ابنا: تيونس سے موصولہ خبروں کے مطابق سيکڑوں کي تعداد ميں لوگ عرب ليگ کے نمائندہ دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے عرب ليگ کے اجلاس ميں شام کي شرکت پابندي لگائے جانے کي مذمت ميں نعرے لگائے-

مظاہرين نے عرب ليگ کے اس فيصلے کو امريکا اور اسرائيل کا فيصلہ قرار ديا-  مظاہرين نے عرب ليگ کو صيہويني حکومت کا آلہ کار قرار ديا اور تيونس اور شام ميں امريکہ اور مغرب کي مداخلت کي مذمت کي-تيونسي مظاہرين نے نعرے لگاتے ہوئے فلسطين کي حمايت کرنے والے ملک، شام کے خلاف سازشوں کي مذمت کا اعلان کيا- عرب ليگ نے ہفتے کے روز اپنے اجلاس ميں شام کي رکنيت معطل کرتے ہوئے تنظيم کے اجلاسوں ميں شرکت پر پابندي لگادي ہے-..............

/169