14 نومبر 2011 - 20:30

قم المقدسہ میں واقعہ غدیر خم کی علامتی طور پر تجدید کی گئی اسی واقعے کی تجدید جو درحقیقت امت کے لئے بعثت کے بعد دوسرا بڑا واقعہ تھا اور اگر اس کو بعثت ثانی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کیونکہ اس روز اللہ تعالی نے حکم دیا کہ امت کو ختم رسالت کے بعد تنہا نہ چھوڑیں اور ان کی باگ ڈور امام عصر کے سپرد کریں چنانچہ آپ (ص) نے حکم کی تعمیل فرمائی اور اپنی ذمہ داری نبھائی یہ الگ بات ہے کہ امت اپنی ذمہ داری میں ناکام رہی اور امامت کا دامن تھامنے کی بجائے امت کی توانائی دوسرے امور میں صرف ہوئی جس کے منفی اثرات آج بھی کفر و شرک کے غلبے کی صورت میں نمایاں ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110