ابنا: پاکستانی فضائيہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ اٹک کے قریب معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک تحصیل حضرو میں گرکر تباہ ہوگیا۔ انہوں نے بتایا کہ طیارہ کے حادثے میں زمین پر کوئي نقصان نہیں ہوا ہے۔ طیارہ کے حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئي ہیں ، مقامی پولیس ذرائع کے مطابق طیارے کے پائلٹ کی لاش جائے وقوعہ سے دو کلو میٹر دور ملی۔......
/169