ابنا: اطلاعات کے مطابق قربانی کے لیے جانوروں کی خریداری کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اس سال مہنگائی کے باوجود قربانی کا جانور خریدنے کے لیے لوگوں کا رش ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد رضا رحیمی نے اسلامی ملکوں کے اپنے ہم منصبوں کو عید کی مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔اس پیغام میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس عظیم اسلامی عید کے موقع پر مسلمانوں کے درمیان دوستی اور بھائي چارے کو مزید مضبوط ہونا چاہیے۔............ /169