5 نومبر 2011 - 20:30

حج حقائق الہیہ کی روشن حقائق کی جلوہ گاہ، دین کا تمام قد آئینہ اور اسلامی تعلیم و تہذیب کے تمام پہلوؤوں کی تصویر ہے۔ حج امت اسلامی کی وسیع ترین وعدہ گاہ ہے۔