ابنا: لیبیا کی عبوری حکومت نے عبد الرحیم الکیب کو وزير اعظم منتخب کرلیا ہے عبد الرحیم الکیب نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکےمحمود جبرائیل کی جگہ لے لی ہے۔ الجزیرہ نے مزید تفصیلات کی طرف اشارہ نہیں کیا۔ .........../169
31 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 275787
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کی عبوری حکومت نے وزير اعظم کو منتخب کرلیا ہے۔