ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے بغداد پہنچنے کے بعد عراق کے صدر جلال طالبانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات بغداد کے قصر الاسلام میں ہوئی۔ ایرانی وزير خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد آج رات عراقی صدر کے مہمان ہونگے۔صالحی نے بغداد پہنچنے کے بعد ہوٹل الرشید میں عراقی وزير خارجہ ہوشیاری زیباری سے ملاقات میں علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ............./169
30 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 275589
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد پہنچنے کے بعد عراق کے صدر جلال طالبانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔