بسم اللہ الرحمن الرحیم

الهی کيف ادعوک و انا انا؟ و کيف اقطع رجائی منک و انت انت؟ الهی اذا لم أسئلک فتعطينی فمن ذا الذی اسئله فيعطينی؟ الهی اذا لم ادعوک فتستجيب لی فمن ذا الذی ادعوه فيستجيب لی؟ الهی اذا لم اتضرع اليک فترحمنی فمن ذا الذی اتضرع اليه فيرحمنی؟ الهی فکما فلقت البحر لموسی عليه السلام و نجيته، اسئلک أن تصلی علی محمد و اله و أن تنجينی مما انا فيه و تفرج عنی فرجا عاجلاً غير اجل بفضلک و رحمتک يا ارحم الراحمين.

ترجمہ:

اے میرے خدا! تجھ کو کیسے صدا کروں جبکہ میں میں ہوںاور تجھ سے ناامید کیونکر ہوجاؤں جبکہ تو تو ہےاے میرے خدا! جب میں نے تجھ سے کچھ نہیں مانگا تو نے مجھے عطا کیاکیا کوئی ایسا ہے کہ جس سے میں کـچھ مانگوں اور وہ مجھے عطا کرے؟اے میرے خدا! میں نے تجھے آواز نہيں دی لیکن تو نے میرا جواب دیاکیا کوئی ہے جس کو میں بلاؤں اور وہ مجھے جواب دے؟اے میرے خدا! میں تیرے پاس نہیں آیا اور میں نے منت و زاری نہیں کی تو نے مجھ پر رحم فرمایاکیا کوئی ہے جس سے میں منت و زاری کروں اور وہ مجھ پر رحم کرے؟پس اے خدا! جس طرح کہ تو نے حضرت موسی علیہ السلام کے لئے دریا کو چیر دیا اور ان کو نجات دیمیرے اللہ! درود و صلوات بھیج حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اور آپ (ص) کی آل پر، اور مجھے اس صورتحال سے نجات عطا فرما جس میں میں گھرا ہوا ہوںاور بہت جلد مجھے فراخی عطا فرما اور اسے مؤخر نہ فرماقسم دیتا ہوں میں تجھے تیری مہربانی اور تیرے فضل و رحمت کی

۔۔۔۔۔۔۔

کدام جمعه دعا مستجاب خواهد شدسـوار صـاعـقـه پـا در رکـاب خـواهد شد؟کدام جمعه ز تاثـيـر تـابـش خورشـيـددلي که يخ زده از غصه ، آب خواهد شد؟کدام جمعه ز عـطر بهشتي گل ياسبـهـار غــرق شـمـيـم گــلاب خواهد شد؟کدام جمعه بـگـو يـا مــحــول الاحـوالدر آسـمـان و زمـيـن انـقلاب خواهد شد؟

ترجمہ:

کس جمعے کو دعا مستجاب ہوگی اور کس جمعے کو صاعقہ سوار، پا برکاب ہونگےکس جمعے کے روز پگھلے گا سورج کی تابش سےوہ دل جو غم کی ٹھنڈک سے جم گیا ہےکس جمعے کو گل یاسمین کی بہشتی خوشبو سے بہار شمیم گلاب میں ڈوب جائے گیاے احوال کو تبدیل و تحویل کرنے والے کہہ دے کس جمعے کوآسمان و زمین میں انقلاب بپا ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں:

- نیوز فوٹو/ الہی عظم البلاء