29 اکتوبر 2011 - 20:30

فلسطینی شہرغزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد9 ہوگئی ہے۔

ابنا: فلسطینی شہرغزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی وحشیانہ بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد9 ہوگئی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی ،اسرائیلی فضائیہ کے حملوں میں شہیدفلسطینیوں کی تعداد9 ہوگئی ہے،طبی ذرائع کے مطابق شہدا کا تعلق فلسطینی تنظیم القدوس بریگیڈ اور اسلامک جہاد سے ہے۔.............. /169