ابنا: پاکستاني ذرائع کے مطابق ہزاروں متاثرين جلوزئي کيمپ نوشہرہ پہنچ گئے - يہ آپريشن خبير ايجنسي کي باڑہ تحصليل ميں ہوا ہے جس کے دوران پچاس شدت پسندوں کو گرفتار کر ليا گيا ہے جبکہ نوشہر کے جلوزئي کيمپ ميں متاثرين کي تعداد بڑھتي جا رہي ہے جس کي وجہ سے مختلف مسائل پيدا ہو رہے ہيں اور متاثرين بنيادي سہوليات کے فقدان کي وجہ سے سخت پريشان ہيں - ان کے مطابق ٹينٹ نہ ہونے کي وجہ سے سردي ميں بے حد پريشاني ہو رہي ہے -
...........
/169