ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ لوئر دیر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افرادہلاکہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق پاک افغان سرحد پر واقع لوئر دیر کے علاقے غوڑہ بانڈہ میں سڑک کنارے نصب پھٹ گیا جس کی زد میں آکر قریب گزرنے والی گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔۔گاڑی میں موجود چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ ..........
/169