24 اکتوبر 2011 - 20:30

شام کی حکومت نے امریکی اقدام کے جواب میں اپنا سفیر واشنگٹن سے واپس بلا لیا ہے۔

ابنا: شام کی حکومت نے امریکی اقدام کے جواب میں اپنا سفیر واشنگٹن سے واپس بلا لیا ہے۔ امریکہ نے دمشق سے اپنے سفیر رابرٹ فورڈ کو واشنگٹن طلب کرلیا ہے جس کے جواب میں شام نے بھی اپنے سفیرعماد مصطفی کو مشورت کے لئے واشنگٹن سے واپس بلا لیا ہے امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کے واپس دمشق جانے کی تاریخ مشخص نہیں ہے۔ .............

/169