ابنا: ایس ایس پی ملیرراوٴانوارکے مطابق لانڈھی قائدآباد میں شیر پاوٴ کالونی میں اسٹارگراوٴنڈ میں دومشکوک افراد کو روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی مقابلے کے بعد پولیس نے سلمان خان اور سلمان شاہ کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول ملے۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں ملیرمیں دو پولیس اہلکاروں سمیت لانڈھی کورنگی اور قائد آباد میں 12سے زائد افراد کے قتل کاانکشاف کیا۔پولیس کے مطابق ملزمان اغواء کے بعدقتل کر کے لاش قریبی قبرستان میں پھینک دیتے تھے۔
..........
/169