ابنا: ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق قایم مقام صدر نے بیگم نصرت بھٹو کو نشان امتیاز دینے کی منظوری وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سفارش پر دی ہے۔ وزیراعظم نے مرحومہ نصرت بھٹو کو مادر جمہوریت کا خطاب دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ..........
/169
اسلام آباد… قائم مقام صدر نے بیگم نصرت بھٹو کو پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ نشان امتیاز دینے کی منظوری دے دی ہے .