ابنا:جو پاکستان میں جمہوریت کے قیام اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنے شوہر، دو بیٹوں، ایک بیٹی اور سینکڑوں کارکنوں کی شہادت پر عزم و ہمت کا پہاڑ بنی رہیں۔ محترمہ نصرت بھٹو ضیاءالحق جیسی آمر حکومت سے نبردآزما رہیں۔ وہ پاکستان کی ان عظیم خواتین میں سب سے نمایاں تھیں جنہوں نے خواتین کے حقوق کی آواز بلند کی۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں، عہدیداروں اور مرحومہ کے اہلخانہ کو دلی تعزیت پیش کرتی ہے اور ان کی بلندی درجات کے لیے دعا گو ہے۔
...........
/110