ابنا: افغانستان کے صوبہ پروان کے پولیس سربراہ ضیاالرحمن فیض نے مہر کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے وزیر داخلہ بسم اللہ محمدی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں اس نے کہا کہ ایک خود کش بمبارنے صوبہ پروان کے ضلع سید خیل میں اس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ وزیر داخلہ پر خودکش حملے کی تیار کررہا تھا خودکش بمبار ایک 17 سالہ جوان تھا جس نے سفید لباس اور خود کش جیکٹ باندھ رکھا تھا طلابان نے افغانستان کے رہنماؤں کو ہلاک کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے اس سے قبل طالبان نے سابق صدر برہان الدین ربانی کو شہید کردیا تھا۔ .........../169
22 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 273818
کابل میں سکیورٹی رائع کے مطابق افغانستان کے وزیر داخلہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔