ابنا: پشاور کے شہری علاقو ں میں آٹھ جبکہ دیہی علاقو ں میں دس گھنٹوں تک بجلی بند رہتی ہے۔ کئی علاقو ں میں بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث برقی آلات خراب ہورہے ہیں۔ پشاور کے علاقہ گلبہار، یکہ توت، ہشت نگری، صدر، گلبرگ سمیت دیگر کئی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ ..........
/169