ابنا: لیبیا کے ظالم و جابر ڈکٹیٹرمعمر قذافی آخری وقت تک اقتدار پر دوبارہ قبضہ کرنے کی فکر میں تھا جبکہ لیبیا کا 99 فیصد علاقہ انقلابیوں کے کنٹرول میں آچکا تھا قذافی کا سرانجام عراق کے معدوم صدر صدام سے کہیں زیادہ بدتر رہا لیبیا کے عوام نے اسکی لاش کو گھسیٹا اورلاتیں اور مکے مار مار کر ہلاک کردیا۔
قذافی کی سرنوشت صدام ملعون سے بھی بدتر رہی قذافی مال و دولت، عیاشی اور اقتدار کے نشے میں چور تھا وہ دیگر عرب ڈکٹیٹروں کی طرح اسلام کی پیشانی پر بدنما داغ تھا عرب ممالک میں دیگر امریکہ نواز عیاش رہنماؤں کا حشر بھی قذافی اور صدام جیسا ہی رہےگا۔ ..........
/169