21 اکتوبر 2011 - 20:30

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں لیبیا کے ڈکٹیٹر معمر قذافی کے استبدادی دور کے خاتمہ اور لیبیائی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ابنا: حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں لیبیا کے ڈکٹیٹر معمر قذافی کے استبدادی دور کے خاتمہ اور لیبیائی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

بیان میں کہا گيا ہے کہ قذافی کی منحوس حکومت کے خاتمہ کے بعد لیبیا کے عوام  کے دوس پراس وقت لیبیا کی تعمیر کے سلسلے میں ایک عظیم ذمہ داری عائد ہوگئی ہے جسے وہ حس ن و خوبی کے ساتھ پورا کریں گے۔ بیان میں لبنان کے ممتاز عالم دین امام موسی صدر کے اغوا اور ان کے خفیہ محل کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر بھی تاکید کی گئی ہے۔ واضح رہےکہ معدوم و منفور قذافی نے لیبیا کے عالم دین امام موسی صدر کو دعوت دیکر انھیں اغوا کرلیا تھا تین غشروں سے زائد عرصہ گزر کا ہے لیکن ابھی تک امام موسی صدر کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ..........

/169