ابنا: ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے آفتاب سلطان کو ڈی جی انٹیلی جنس بیورو تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نے واجد درانی کو آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز تعیناتی کی منظوری بھی دے دی۔
..........
/169
اسلام آباد… وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے آفتاب سلطان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔