ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کنگاور پہنچنے کے بعد شہیدوں کے مزار پر حاضری دی، اور دفاع مقدس کے شہیدوں کی فداکاری و جاں نثاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی رفعت و بلندی کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔ ............
/169