19 اکتوبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی آج کل قرقیزستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج قرقیزستان کی قومی یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی آج کل قرقیزستان کے  دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج قرقیزستان کی قومی یونیورسٹی یوسف بالا ساقین کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں ڈاکٹری کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔ لاریجانی نے قرقیزستان کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ بھیدوطرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ یال کیا ہے۔
 ...........

/169