ابنا: لاہور میں آج صبح میو اسپتال میں ڈ ینگی بخار سے جاوید اصغر نامی شخص جاں بحق جبکہ سروسز اسپتال میں 50 سالہ اچھرہ کی رہائشی نبیلہ جاں بحق ہو گئی لاہورمیں مرنے والوں کی تعداد225 اورپنجاب میں 251 تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی وائرس کے 215 کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد مجموعی تعداد سترہ ہزار 587 ہوگئی ،،لاہور میں 125 مریض سامنے آنے سے تعداد پندرہ ہزار 80 ہوگئی،، جبکہ ایک ہزار 397 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج اور 17 ہزار 335 صحت یاب ہوگئے۔
..........
/169