14 اکتوبر 2011 - 20:30

پاک افغان کے سرحدی علاقے خرکئی میں افغانستان سے شرپسندوں نے 5مارٹر گولے فائر کئے جس سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

ابنا: پاک افغان کے سرحدی علاقے خرکئی میں افغانستان سے شرپسندوں نے 5ماٹر گولوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں محمود جان ولد احمد خان اور میرزمین ولد روشم خان جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی ہونیوالوں میں تجمل خان‘ سید احمد اور نسیم گل شامل ہے۔ .........

/110