ابنا: پولیس کے مطابق سائٹ ایریا کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی تفتیش سے ڈکیتی مزاحمت کا نتیجہ لگتا ہے،ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،،اس کے علاوہ اورنگی ٹاوٴن کے علاقے میں جھگڑے کے دوران خنجر کے وار سے بھی ایک شخص زخمی ہوا۔
..........
/110