13 اکتوبر 2011 - 20:30

عراق میں دو بم دھماکوں میں 18 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

ابنا: عراق میں دو بم دھماکوں میں 18 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت بغداد کے نواح صدر سٹی میں ایک کافی شاپ کے باہر سڑک پر نصب بم کا دھماکہ ہوا، اس کے کچھ ہی دیر بعد اسی جگہ کے قریب ایک ٹیکسی میں نصب بم دھماکہ ہوا جس سے کافی شاپ تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں عراقی وزارت داخلہ کے مطابق 18 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

...........

/169