ابنا: نیویارک میں ریلی کے دوران مظاہرین نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا مطالبہ درج تھا۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے کانگریس رکن چارلس رینگل نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ریلی ایک تاریخ رقم کررہی ہے۔
...........
/169