5 اکتوبر 2011 - 20:30

برطانيہ يورپ ميں انساني حقوق کي خلاف ورزي کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے-

ابنا:برطانوي اخبار انڈيپنڈنٹ نے لکھا ہے کہ يورپي عدالتوں ميں انساني حقوق کي خلاف ورزي کے سو مقدمات ميں برطانوي حکومت کو قصوروار پايا گيا ہے جبکہ اس سلسلے ميں کوئي وضاحت پيش نہيں کي گئي ہےـبرطانيہ نے ديگر سينتاليس يورپي ممالک کے ساتھ انساني حقوق کے کنونشن پر دستخط کئے ہيں ليکن اس کا شمار يورپ کے ان چھے ممالک ميں ہوتا ہے جہاں انساني حقوق کي سب سے زيادہ خلاف ورزي ہوتي ہےـ...........

/169