ابنا: 101ارکان اسمبلی کے دستخطوں سے اجلاس بلانے کی ریکوزیشن راجا ریاض اور شوکت بسرانے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے راجاریاض کا کہنا تھا کہ ڈینگی سے روزبروز ہلاکتوں میں اضافہ ہوتاجارہاہے،،مگر شہبازشریف کی نمائش کیلئے کروڑوں روپے اشتہاری مہم پر خرچ کئے جارہے ہیں،انھوں نے کہا کہ شریف برادران سیاسی لوگ نہیں، آمر کی پیداوارہیں، نوازشریف جمہوریت کوکمزورکرنے کی ہرسازش کریں گے۔
..........
/169
..........
/169