ابنا: کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےصدراحمدی نژاد صوبہ ہمدان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ہمدان کے قدس اسٹیڈیم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد صوبہ ہمدان کے مختلف اضلاع کا بھی دورہ کریں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ صوبائی ترقیاتی امور کا بھی جائزہ لیں گے۔
...........
/169
...........
/169