28 ستمبر 2011 - 20:30

اطلاعات کے مطابق تحصیل میرو خان میں نصب علمِ حضرت غازی عباس علمدار پر سپاہ صحابہ کے شیطانی غنڈوں نے حملہ کردیا.

ابنا: ملنے والی اطلاعات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے علم پاک کو اکھاڑنے کی کوشش کی جس پر شیعان حیدر کرار نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا، آخری اطلاع کے مطابق علمِ غازی عباس علمدار، دوبارہ اُسی جگہ نعرہ حید ری، لبیک یاحسین کی بلند تر آواز وں کے ساتھ نصب کردیا گیا ہے.

یاد رہے کے اس قسم سانحات ہوتے رہے ہے مگر قانون نافذ کر نے والے ادارے ہمیشہ خاموش اور بہت سے مقام پر نااہل نظر آئے ہے.............

/169