ابنا: شامی عوام نےشام میں تعینات امریکی سفیر کو شام کے مخالف شخص کے گھر میں محاصرے میں لے لیا ہے۔ امریکہ سفیر شام کے مخالف شخص سے ملاقات کے لئے اس کے گھر گئے ہوئےتھے جہاں شامی عوام نے امریکی سفیر کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ شام میں ہونے والے حالیہ بحران میں امریکی سفیر کا اہم نقش رہا ہے امریکہ اور اسرائیل شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ذرائع کے مطابق امریکی سفراء ديگر ممالک میں سفارتکاروں کا نہیں بلکہ جاسوسوں کا کام انجام دیتے ہیں امریکہ اور اسرائیل ، بشار اسد کے مخالفین کی بھر پور حمایت کررہے ہیں لیکن ابھی تک انھیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔...........
/169