26 ستمبر 2011 - 20:30

کابل… افغانستان کے صوبے ہلمند میں پولیس ہیڈکواٹر کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں5 افراد ہلاک اور دودرجن سے زائد زخمی ہوگئے۔

ابنا: افغان فوج کے ترجمان محمد رسول کا کہناہے کہ لشکر گاہ میں 3 پولیس اہلکار اور 2شہری ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 25 سے زائد زخمی ہیں اور ہلاکتیں بھی بڑھ سکتی ہیں،لشکرگاہ ان سات علاقو ں میں سے پہلا ہے جس کا کنٹرول افغان فوجیوں کے سپرد کردیا گیاتھا۔ 
............

/169