26 ستمبر 2011 - 20:30

مقبوضہ بیت المقدس…… اسرائیلی عدالت نے حکومت کو فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والی فلسطینی بچی کے لواحقین کو چار لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔

ابنا: فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے حکومت کو 10 سالہ بچی عبیر ارامین کے لواحقین کو مقدمہ پر اٹھنے والے تمام اخراجات بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ جنوری 2007ء کو عبیرا رامین اپنے سکول کے باہر کھڑی تھی کہ اسرائیلی بارڈر پولیس کی جانب سے چلائی جانے والی گولہ کا نشانہ بن گئی۔  ............

/169