ابنا: صومالیہ کے طبی حکام نے بتایا کہ جنوبی علاقوں میں امریکی ڈرون طیاروں کی 6 مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اور زخمیوں سے شہر کے اسپتال بھر گئے ہیں جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ اور اتوار کو بھی امریکی ڈرون طیاروں کے حملوں میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔
...........
/169