ابنا: یمن میں صدارتی گارڈ کے ایک جنرل عبد اللہ الکلیبی کوہلاک کردیا گیا ہے۔ ادھر یمن کے انقلابیوں اور حکومتی سکیورٹی دستوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے سعودی عرب اور امریکہ یمنی حکومت کی حمایت کررہے ہیں۔.........
/169
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں صدارتی گارڈ کے ایک جنرل کوہلاک کردیا گیا ہے۔