ابنا: ان پر الزام تھا کہ انہوں نے گزشتہ سال اسرائیلی سفیر کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کی تھی،آٹھ فروری دوہزار دس کو اسرائیلی سفیر مائیکل اورین جب کیلی فورنیا یونیورسٹی میں خطاب کے لئے آئے تھے، تو مسلم اسٹوڈنٹس یونین نے اس پر احتجاج کیا تھا،امریکا میں چونکہ آزادی اظہار کے قانون پر سختی سے عمل درآمد ہوتا ہے ،اس لئے پولیس نے گیارہ مسلم طلبا کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ ............
/169