ابنا: گرفتار مبینہ رکن کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور کلاشنکوف بھی برآمدکی گئی ہے ، ایس ایس پی سی آئی ڈی کے مطابق ملزم وزیرستان میں پاک فوج کیخلاف دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھا،جب کہ ملزم کراچی میں بھتااوردیگرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔ ............
/169