21 ستمبر 2011 - 20:30

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ رضویہ میں شہید زائرین کی مجلس فاتحہ خوانی ہوئی جہاں‌ پر شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی ہوئی .

ابنا: تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ہزارہ ٹاون کے امام بارگاہ رضویہ میں شہید زائرین کی مجلس فاتحہ خوانی ہوئی جہاں‌ پر شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی ہوئی . دن بھر زندگی کے مختلف شعبوں‌سے تعلق رکھنے والے افراد قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی میں شرکت کرتے رہے.

.............

/169