ابنا: درجنوں صہیوني آبادکاروں نے بدھ کو جنوبي نابلس کے علاقے ميں واقع عصيرہ نامي ديہات پر حملہ کيا اور فائرنگ کرکے فلسطينيوں کو خوفزدہ کرنے کي کوشش کي-يہ حملہ صہیوني آباد کاروں کے مظاہروں سے قبل کيا گيا ہے-
واضح رہے کہ صہیوني آبادکار اقوام متحدہ ميں آزاد فلسطيني رياست کے قيام کي درخواست کے خلاف نابلس الخليل اور رام اللہ ميں مظاہروں کي کوشش کر رہے تھے -.....
/169