ابنا: مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں عراق کے شمال میں علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ تر کی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اگست کے اواخر سے لیکر اب تک 20 مرتبہ پ ک ک کے ٹھکانوں پرحملے کئے ہیں۔ ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے دو ہزآر فوجی علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے خلاف کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں۔
.............
/169
20 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 266954
ترکی کی فوج نے انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں عراق کے شمال میں علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔