20 ستمبر 2011 - 19:30

راولپنڈی…میجر جنرل جاوید اقبال کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں میجر جنرل جاوید اقبال کی ٹانگ پر زخم آیا.

ابنا: ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا واقعہ سوات کے علاقے نصرت درہ میں صبح ساڑھے گیارہ بجے کے قریب پیش آیا ، ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کے نتیجے میں میجر جنرل جاوید اقبال دائیں ٹانگ پر زخم آیا، میجر جنرل جاوید اقبال کو اسی ہیلی کاپٹر پر راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے۔
........

/169