ابنا: اس عمل کے بعد ملت تشیع میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، ایجنسیوں کے اس نامناسب رویے کے خلاف ملت تشیع مسلسل شدید غم و غصہ کا اظہار کر رہی ہے
رپورٹ میں کہا گیا ہے کے کراچی میں بد امنی کی ذمہ داراُنیس تنظیمیں ہیں جن میں سے پانچ شیعہ تنظیمیں بھی شامل ہے، تعجب کی بات ہے کہ شیعت کے خلاف بغض رکھنے والی ا یجنسیوں نے ملت جعفریہ کے طالب علموں کی جماعت امامیہ اسٹوڈنس آرگنائزیشن کو بھی اپنے بغض کا نشانہ بنایا
ایجنسیوں کے اس نا اہل عمل کےبعد ملت تشیع کے ہر فرد کے اندر شدید غم و غصہ پایا جانا ہے........
/169