ابنا: شمشاد حسین ولد راجا حسین کی ٹانگ میں گولی ماری گئ تھی، شمشاد حسین ولد راجا حسین کوزخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، واضع رہے کے گلگت میں کئی دنوں سے وہابی دہشت گردی جاری ہے.
جو براہ راست شیعت کو اپنی دہشت گردی کا نسانہ بنا رہے ہے، جبکہ گلگت کی اکثریتی آبادی شیعہ مسلک سے تعلق رکھتی ہے............
/169