ابنا: بریگیڈیر فرزاد اسماعیلی نے کہا کہ ایران کی ایئر ڈیفینس کمان منظم طورپر دفاعی اور مسلح افواج کی تمام توانائيوں سے استفادہ کرتے ہوئے غیر ملکی افواج کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ ملکی سرحدوں کی حفاظت کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک میں میزائل شیلڈ نصب کئے جانے کی پالیسی لوگوں میں خوف و ہراس کی پالیسی اور نفسیاتی حربہ ہے۔ انہوں نے ایران پر عائد پابندیوں کے بارے میں کہا کہ پابندیاں ہر میدان میں ایران کے لئے ترقی کا باعث بنی ہیں۔............ /169
7 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 264390
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ایئر ڈیفینس کمان کے سربراہ بریگیڈیر فرزاد اسماعیلی نے دشمنوں کے امکانی خطرات سے مقابلے کے لئے ایران کی مکمل آمادگي کی خبردی ہے۔