ابنا: اسرائیلی فوج نےغزہ پر ایک بار پھر ہوائی حملہ کیا ہے جس میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے یہ حملہ غزہ کے جنوب میں خان یونس کے علاقہ میں کیا ہے۔ ............
/169
عرب ذرا ئع کے مطابق اسرائیلی فوج نےغزہ پر ایک بار پھر ہوائی حملہ کیا ہے جس میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔