6 ستمبر 2011 - 19:30

ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

ابنا: ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر، صدر آصف زرداری، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک سے ملاقاتیں کرینگے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطاق ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات میں اضافہ اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

............

/169