1 ستمبر 2011 - 19:30

ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی نے اسرائیل کے ساتھ اپنے فوجی روابط کو معلق کردیا ہے اور عنقریب اسرائیل کے سفیر کو ترکی سے نکال دیا جائے گا۔

ابنا: ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلونے کہا ہے کہ ترکی نے اسرائیل کے ساتھ اپنے فوجی  روابط کو معلق کردیا ہے اور عنقریب اسرائیل کے سفیر کو ترکی سے نکال دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ آزادی کارواں پر حملے کے سلسلے میں اسرائیل کو معافی مانگنی چاہیے۔ ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ہمارے روابط کم ہوکر دوسری سطح پر پہنچ گئے ہیں اور اسرائیلی سفیر کو چاہیے کہ وہ ترکی سے نکل جائے۔............

/169