ابنا: جنوبی میکسیکومیں آتش فشاں پہاڑپھٹنے سے راکھ تقریبا ایک میل دورتک پھیل گئی ہے۔آتش فشاں پہاڑپھٹنے کے باعثں راکھ تقریبا آسمان میں ایک میل تک پھیل گئی ہے۔آتش فشان راکھ کامیکسیکوسٹی تک پہنچنے کا امکان ہے حکام نے قریبی آبادیوں میں رہنے والوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آتش فشاں پہاڑ سے 12 کلومیٹر دور رہیں۔جنوبی میکسیکو میں واقع آتش فشاں پہاڑ کاشمار دنیا کے متحرک آتش فشاں پہاڑوں میں ہوتا ہے۔
1 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 263121
میکسیکومیں آتش فشاں پہاڑپھٹنے سے راکھ تقریبا ایک میل دورتک پھیل گئی ہے۔